براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویرحسین کا کہنا ہے کہ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا زرعی شعبہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، زرعی شعبے…

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن منی بجٹ لانے پر حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد منی…

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی ہوگئی

اسلام آباد:کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی سستی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا اعلان کیا ہے۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور ایک موقع پر تاریخ کی بلند ترین سطح 92 ہزار 966 بنائی لیکن اس کے بعد کاروبار کے اختتام…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ ہزار روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 82…

ایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ، بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرے گا۔ ایف…

بجلی صارفین پر 8 ارب 71کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست جمع

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی جس سے…

شرح سود میں کمی : معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود کم ہوکر اب 15 فیصد پر آگئی ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو250 بی پی ایس کم کرکے 15 فیصد کردیا ہے۔…

پاکستان یورو بانڈز کب جاری کرے گا؟

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہو جائے گی اور آئندہ چند ماہ میں پاکستان کی بی کیٹگری ریٹنگ متوقع ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…