براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

محکمہ پاسپورٹ نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے زیرالتوا پاسپورٹس کے اجرا کا سلسلہ جاری ہے، فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے پاسپورٹس کا بیگ لاک صفر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے شہریوں کے لیے اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ ٹریک کیٹیگری میں اپلائی کیے گئے…

پاکستان میں جی ڈی پی تناسب آج بھی 90 کی دہائی والا ہے، کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک

کنٹری ڈائریکٹرعالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک عدم استحکام کے باعث گروتھ نہیں بڑھ سکی، جی ڈی پی تناسب 90 کی دہائی والا ہے۔ کنٹری ڈائریکٹرعالمی بینک نے سالانہ پائیدار ترقی کے اہداف پر منعقد کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملکی معیشت مستحکم ہونے لگی

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس سے ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت کا استحکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ترجیحات کا حصہ ہے جس میں توانائی…

مہنگی بجلی : ملک بھر میں سولر پینلز لگوانے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

بجلی کی اضافی قیمتوں کے باعث ملک بھر میں سولر پر پینلز لگوانے کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ نیپرا کی مالی سال 2023 کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہریوں نے آف گرڈ اور آن گرڈ بڑی تعداد میں سولر پینلز نصب کرالئے…

100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 92 ہزار 800 کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا آغا مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100…

ایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ، بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع…

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد دوبارہ کمی ہوگئی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد دوبارہ کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی آگئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200…

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 92 ہزار 304کی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 92 ہزار 304 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بندش سے قبل 100 انڈیکس نے کاروباری دن کی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 بنائی۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے…

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں…