براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری
کراچی : گھریلو صارفین کیلئے 2سال میں چوتھی مرتبہ گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی درخواست پر اوگرا آج لاہور میں سماعت کرے گا جبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر اوگرا 8 نومبر کو…
آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی اور نہ کوئی ٹیسٹ کیا گیا۔
سینیٹ کی پاور کمیٹی کا اجلاس محسن عزیز کی زیرصدارت ہوا، جس میں آئی…
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی شرط پوری کر لی
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی ایک اور شرط کو پورا کرتے ہوئے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) میں منظور کر لیا ہے۔ اس پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
وزارت خزانہ کی دستاویز کے…
بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب سے زائد کے شارٹ فال کا انکشاف
ملک میں بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویز کے مطابق رواں مالی سال بجلی صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کیے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلئے 228 ارب روپے کی ایڈیشنل سبسڈی فراہم کی…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ڈسکوز کی نا اہلی کے باعث ایک سال کے دوران 94 ارب روپے کے نقصانات بڑھ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 136 ارب سے 230 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، عدم…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 411 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 349 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا…
علی امین گنڈا پور کا پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی آئی اے کی بڈنگ میں بڑھ چڑھ کر بولی لگانے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پی آئی اے کی بولی میں جہاں تک جانا پڑا جائیں گے، ہم پی آئی اے کو سرکاری…
ای سی سی نے محکمہ اطلاعات سمیت دیگر کو ایس سی او کانفرنس کےاخراجات لوٹانے سے منع کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی اے اور وزارت داخلہ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران اسلام آباد کو خوب صورت بنانے کی مد میں اضافی فنڈ جاری کرنے سے منع کردیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹربینک میں آج ڈالر پاکستانی روپےکے مقابلے میں 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 79 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا…
مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی اور آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 250 بیسز پوائنٹس کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا۔
اسٹیٹ بینک…