براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ 700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخی حد کو چھو لیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخ ساز حد عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت آغاز دیکھنے میں آیا اور انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی عبوری حد کو چھو…
ایران اسرائیل تناؤ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی جب کہ…
مانیٹری پالیسی کا اعلان آج، شرح سود میں 2.5 فیصد تک کمی متوقع
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال سمیت بین الاقوامی حالات کا…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 701 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار 561…
آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کو بریک نہ لگ سکی
آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود پاورسیکٹر کے گردشی قرض کو بریک نہ لگ سکی۔
ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2ہزار 640 ارب روپے سے زائد ہوگیا، بجلی گھروں کو ایک ہزار 750 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سرکاری پاور پلانٹس کو…
ایران و اسرائیل تناؤ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی…
ای سی سی سے منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی ترسیل کیلئے فارمولہ طے
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سے منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی ترسیل کیلئے فارمولہ طے کر لیا گیا۔
گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کیلئے گندم کا کوٹہ جاری کرنے کیلئے فارمولہ بنایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاسکو کے پاس مجموعی…
سموگ سے برقی آلات متاثر ہونے کا خدشہ، ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی کا عمل تیز
سموگ اور فوگ سے گرڈ سٹیشنز پر لگے برقی آلات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
لیسکو حکام کے مطابق سموگ اور فوگ سے بجلی کے ترسیلی نظام کے بچاؤ کیلئے لیسکو کے اقدامات جاری ہیں، بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے جو…
نجکاری کا طریقہ طے ، پی آئی اے کو اونے پونے فروخت نہیں کیا جاسکتا: عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو فروخت کرنے کا عمل مجھے وزارت ملنے سے قبل شروع ہوچکا تھا، قومی ادارے کو اونے پونے فروخت نہیں کرسکتے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان…