براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پنجاب ریونیو اتھارٹی کو شیخوپورہ اور قصور میں بھی فعال کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی کو قصور اور شیخوپورہ میں فعال کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ترجمان پی آر اے کے مطابق انفورسمنٹ افسر عاقل سردار کو قصور اور عمر منیر کو شیخوپورہ کا چارج…
بچت اسکیموں کے سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی
وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے مختلف سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 3.6 فیصد تک کی کمی کردی، جس کا اطلاق 4 نومبر کو ہوجائے گا۔
محکمہ قومی بچت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے لیے اعلان کردہ نئی شرح منافع کے مطابق قومی بچت اسکیموں کے منافع…
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی
حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ…
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پی آئی اے خریدنےکی پیشکش
تاجروں اور صنعت کاروں کی سب سے بڑی تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے پی آئی اے خریدنےکی پیشکش کردی۔
لاہور میں صنعت کاروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نےکہا…
وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت تجارت کے لیے 22 کروڑ روپے کی گرانٹ پر غور ہوا۔…
خیبرپختونخوا حکومت کا قومی ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں دلچسپی کا اظہار
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ماضی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، پی آئی اے قومی فخر کی علامت ہے، ایئر لائنز کو حکومت کی نااہلی…
وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گندم بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا
وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گندم بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔
گندم بورڈ اجلاس 5 نومبر کو ہوگا، اجلاس کا مجوزہ ایجنڈا جاری ہو گیا، اجلاس میں سال 25-2024 کے ربیع سیزن میں گندم کی پیداواری لاگت کا تخمینہ لگایا جائے گا۔
ملک…
ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ
ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، شارٹ…
رواں مالی سال: تجارتی خسارے میں کمی، برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی اور برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کےمطابق 4 ماہ کے دوران برآمدات کا حجم 10 ارب 88 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا ، گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں…
قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے: مزمل اسلم
مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نےحکومت کو کہا ہے پی آئی اے پاکستان کا اثاثہ ہیں، حکومت نےجلد بازی میں…