براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایف بی آر میں گریڈ18 سے 21 تک کے ان لینڈ ریونیو افسران کے تقرروتبادلے

ایف بی آر میں گریڈ18 سے 21 تک کے ان لینڈ ریونیو افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی کو ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز بنا دیا گیا، ایف بی آر ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق…

اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 اور 2026 میں 2 فیصد کم ہونے کا امکان ہے: رپورٹ

ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کی رپورٹ کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 فیصد اور 2026 میں 2 فیصد کمی کی توقع ہے۔ ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2024 میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں، مجموعی کمی سے اجناس کی قیمتیں…

پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح پر

اسلام آباد: پاکستان کی افراط زر 4 سال کی کم ترین سطح پر لیکن دباؤ برقرار، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شرح میں کٹوتی کی ضرورت، طویل بلند شرح سود ترقی کو روک سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکتوبر 2024 میں پاکستان کی افراط زر کی شرح ستمبر میں…

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے حجم کے ساتھ برآمدات…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 1893 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1893 پوائنٹس اضافے سے 90 ہزار 859 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2280 پوائنٹس کے…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گز شتہ روز 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 15 پیسے سستا ہوا ہے۔…

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئی

رواں مالی سال کے ابتدائی4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئی۔ اداراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب97 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔  گزشتہ سال اسی…

ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 188 ارب 80 کروڑ روپےکے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نےرواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 3631 ارب 40کروڑ روپے کے محصولات ا کٹھے کرنا تھے لیکن ان…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اچانک کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1696ارب سے زائد…