براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی
عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ آئی ایم ایف نے مالی سال 25-2024 کے لیے افراط زر کا تخمینہ 12.7 فیصد لگایا تھا جسے نظرثانی کے…
موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔
حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز موٹر ویز پر 40 کے قریب الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کی…
وزارت خزانہ نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کردیا
وزیر خزانہ نے مالی سال کے درمیان میں بجٹ اور کسی بھی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا۔
وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال مالیاتی پالیسیوں کے موثر ہونے کی عکاس ہے اور اس سے مالیاتی استحکام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔…
وزیر اعظم سے کیو بی اے وفد کی ملاقات، تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم شہباز شریف سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی…
پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ صرف 10 ارب کی واحد بولی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی کا عمل ختم، نجکاری کمیشن 10 ارب کی ملنے والی بولی کو وفاقی کابینہ میں رپورٹ کرے گی۔
اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت نے سردی سے پہلے ہی عوام پر گیس بم پھینک دیا، ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سرکاری ذخائر 11 ارب 15 کروڑ ڈالر کی…
گزشتہ مالی سال چین سے 1.2 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کیے گئے، تحقیق
اسلام آباد: ’’گریٹ سولر رش ان پاکستان‘‘ کے عنوان سے ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 1.2 ارب ڈالر کے لگ بھگ 15 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔
اس منتقلی میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا دخل ہے…
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس وصولیوں میں 130 ارب روپے کی کمی کا سامنا ہوگا، ہدف پورا کرنے کیلئے ہر حال میں منی بجٹ لانا ہوگا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85…