براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹاک ایکسچینج: اکتوبر کے دوران 100 انڈیکس میں 7000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

کراچی: اکتوبر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 9.68 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق 100 انڈیکس اکتوبر میں مجموعی طور پر 7852 پوائنٹس اضافے سے 88 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اکتوبر میں 100 انڈیکس 10 ہزار 753 پوائنٹس…

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.79 روپے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا…

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔…

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکام

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی فریم ورک ناکام ہو گیا ہے، جس سے اسلام آباد کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا سوائے اس کے کہ وہ پہلے جائزے کے موقع پر آئی ایم ایف کے عملے سے نظرثانی کی درخواست کرے جو 7 ارب ڈالر…

اہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشن

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے استعمال کیے جانے والے معاشی مفروضوں کا حصول اس کی منظوری کے ایک ماہ کے اندر ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا ۔ جس سے حکومت کے پاس صرف 2 راستے بچے ہیں کہ وہ…

درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کپاس کی فصل بری طرح سے متاثر

مقامی کاٹن بیلٹس میں درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل ایک بار پھر متاثر ہونے اور بعض کاٹن زونز میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آج، تیاریاں مکمل کر لی گئیں

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں، بولی کا عمل آج دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔ نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آج دوپہر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا، پی آئی اے کیلئے بولی کھولنے کا عمل…

پاور سیکٹر کا آر ایل این جی لینے سے انکار، صارفین کو فروخت کرنے کا فیصلہ

پاور سیکٹر نے آر ایل این جی لینے سے انکار کر دیا جس کے بعد اب صارفین کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس این جی پی ایل درآمدی گیس صارفین کو دے گی، مقامی گیس کے کچھ کنوؤں کو بند کر کے آر ایل این جی کو پائپ گیس…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور کے ایف ڈبلیو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایشیائی ترقیاتی بینک اور کے ایف ڈبلیو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ پاکستان کے توانائی کے شعبے میں خواتین کی ملازمت کے حوالے سے یادداشت پر دستخط کئے گئے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی نمائندگی کنٹری ڈائریکٹر…

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے تین ماہ میں ترسیلات میں 38.8 فیصد کا اضافہ، تین ماہ میں…