براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ…
ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبارپر اختتام کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبارپراختتام کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی۔
اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک موقع پر 100 انڈیکس 819 پوائنٹس اضافے سے 91…
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی…
قومی ائیر لائن کے نجکاری عمل میں صرف ایک بولی دہندہ باقی رہ گیا
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی فروخت کے لیے ایک بولی دہندہ باقی رہ گیا۔
پی آئی اے کی فروخت کے لیے بولی لگانے کی آخری تاریخ سے ایک دن پہلے تک صرف ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے پیشگی کوالیفکیشن دستاویزات جمع کرائی ہیں جس سے…
پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منتقلی کو شامل کیے بغیر، پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران کثیر جہتی اور دوطرفہ قرض دہندگان سے 1.3 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے ہیں۔
پاکستان نے تجارتی…
ملک کے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن میں 80 فیصد اضافہ
نظر ثانی شدہ قیمتوں میں 12 شہروں کو شامل کیا گیا ہے،ایف بی آرحکام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےجائیداد کی قیمت کو مارکیٹ ریٹ کے قریب لانے کے لیے ملک کے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی۔
ایف بی آر حکام…
پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر شامل
رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔
اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 91000 پوائنٹس کی سطح عبور
اکتوبر کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 9749پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔
کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے…
اسٹاک ایکس چینج تاریخی بلندیوں پر، 91 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری اور نئی مانیٹری پالیسی میں مہنگائی میں کمی کے تناسب سے شرح سود میں ممکنہ طور پر 2فیصد کمی کی توقعات نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو تاریخ کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔
مارکیٹ میں…