براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ کا خدشہ
مجموعی شارٹ فال 180 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے
ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے اس حوالے سے ایف بی آر سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذرائع کے…
مقامی و بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے کے اضافے سے 244342روپے کی سطح پر آگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 2755ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری سامنے آئے گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک…
پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب کا اضافہ، قرض کا حجم 2ہزار 393 ارب ہوگیا
قومی اسمبلی میں گردشی قرضوں کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں جن کے مطابق مالی سال 24-2023 کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قرض کا حجم 2 ہزار 393 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے…
حکومت کا چین سے 1.6 ارب ڈالرز فنانسنگ کا فیصلہ
حکومت نے تھاکوٹ رائے کوٹ قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے 1.6 ارب ڈالرز فنانسنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کیلئے چین سے فنانسنگ کیلئےپاکستان کی درخواست کے بعد جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
اپ گریڈیشن کیلئے…
ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانےکی مخالفت کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی۔
خیال رہےکہ خیبرپختونخوا میں 23 اگست 2024 سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ٹیکس عائدکیا گیا تھا۔ یہ ٹیکس ائیر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی…
ایل پی جی کی سرکاری نرخ سے 40 روپے سے زائد میں فروخت جاری
مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی سرکاری نرخ سے 40 روپے سے زائد میں فروخت جاری ہے۔
رہنما ایل پی جی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن علی حیدر کے مطابق ایران سے ایل پی جی کی امپورٹ بند ہونے سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
رہنما ایل پی جی مارکیٹنگ ایسوسی…
سونے کی قیمت میں آج میں کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ایسو سی ایشن…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام…
وزیرخزانہ کی ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے صدر سے ملاقات
زیرخزانہ نے2022 کے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے بینک کی امداد کو سراہا، وزارت خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کے اجرا کے عمل میں ایشین انفرا اسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی بطور اینکر شمولیت سے مارکیٹ میں…