براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی میں تیزی

پاکستان نے چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کو تیز کر دیا ہے، جس کے بعد چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کم  ہو کر 1.4 ارب ڈالر( 391 ارب روپے) رہ گئے ہیں۔ پاکستان چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی مکمل ادائیگی کے اپنے…

مہنگائی کم ہو کر 12۔6 فیصد رہ گئی،IMFاعتراف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اینڈ سنٹرل ایشیا جیہادایزور کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 29 فیصد سے کم ہو کر 12۔6 فیصد ہوگئی ہے، توقع ہے پاکستان میں اگلے سال مہنگائی مزیدکم ہوکر 10۔6 فیصد پر آ جائے گی۔ ان…

چینی سفیر کی پریس کانفرنس بہت غیر معمولی ہے، شہباز رانا

تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ  چین کے وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے بعد چینی سفیر کی پریس کانفرنس بہت  غیر معمولی ہے، عام طور پر جب ایسا کوئی دورہ ہوتا ہے تو اختتام پر میڈیا کو اہم باتیں بتا دی جاتی ہیں۔ مغربی سفیروں…

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی…

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 90 ہزار 593 کی بلند ترین سطح بنا کر 89 ہزار 993 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس مسلسل دوسرے روز ایک ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس…

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کے مطابق بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے…

بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی: ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپےہوگیا…

حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن

پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین توقیرالحق ںے کہا ہے کہ اگر حکومت معاونت کرے تو فارما سیکٹرکی برآمد 3ارب ڈالرتک لے جانا ممکن ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مزید ایک ارب کی فنڈنگ کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے۔ یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے اس خصوصی میکینزم سے مستفید ہونے کے لیے کیا گیا ہے۔ آر ایس ٹی کے نام سے قائم یہ میکینزم کم اور متوسط آمدنی والے ممالک…

نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب سے زائد لوٹی رقم بازیاب کرا کر نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد: نیب اصلاحات ، ارکان پارلیمنٹ ،سرکاری افسروں اور کاروباری شخصیات کیلئے احتساب سہولتی مراکز کا قیام 6 ماہ میں 4 کھرب سے زیادہ لوٹی گئی رقوم کی بازیابی سے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ کراچی اور سکھر میں لاکھوں ایکٹر جنگلات…