براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔
مغربی خبرایجنسی کو انٹرویو میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔…
ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں ترامیم کردیں
اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں اہم ترامیم کردیں۔
ترامیم کی رو سے اب سے ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پراپ ڈیٹ کیا جائےگا۔
ترامیم کے مطابق ٹیکس گوشوارے مقررہ مدت میں جمع کرانے…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں آج ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کا…
نیپرا کا اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینےکا اعلان
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کا…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر 85 ہزار کی سطح پر موجود 100 انڈیکس آج چوتھے روز 89 ہزار 126 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
تاہم آج کاروبار کا اختتام پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1751 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ88…
کئی روز کے بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 100…
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ رقم کردی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 89 ہزار 596 پر…
سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع
’’بلوچ 2‘‘کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے، ترجمان
صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بلوچ ٹو کنویں سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر کو فعال کردیا گیا۔
او جی ڈی سی ایل کو مسلسل…
ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ
ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے پراپرٹی ریٹ جاری ہوں گے، ذرائع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے پراپرٹی ریٹ جاری کئے جائیں گے۔ ایف…
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
انٹر نیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) نے پاکستان کو تین سال میں 3 ارب ڈالر کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کردیا، فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کی جائے گی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کو…