براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
15نومبر تک شوگر سیکٹر پر مکمل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ
آئندہ سال جنوری سے اسمگلنگ روکنے کیلیے متعدد اقدامات پر مکمل عملدرآمد شروع ہو جائے گا
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ایف بی آر کی تنظیم نوکی منظوری دیدی ہے اس پر نومبرسے عمل شروع کر دیا جائیگا، 15…
ستمبر میں بجلی کی پیداوار 6.4 فیصد کمی سے12,487 گیگا واٹ رہی
عوام کی بڑی تعداد میں سولر پر منتقلی، صنعتوں کی جانب سے بجلی کی طلب میں کمی بنی ہے
ستمبر میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں بجلی کی پیداوار 6.4 فیصد کمی کے ساتھ 12,487 گیگاواٹ رہی۔
جس کی بنیادی وجہ عوام کی بڑی تعداد میں سولر پر…
سیلز ٹیکس فائلنگ سے متعلق حلف نامے کی شرط ختم کرنےکی تجویز سے متفق ہیں،چیئرمین ایف بی آر
ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی کی جانی چاہیے، راشد محمود لنگڑیال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے فیڈریشن آف پاکستان آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے مطالبات کے حوالے سے کہا ہے کہ…
آئی ایم ایف شرائط کے برعکس گندم خریدنے اور سبسڈی دینے کی سفارش
یہ تجویز ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آئی ایم ایف نے زرعی منڈیوں میں مداخلت روکنے کی شرط عائد کر رکھی ہے
نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی وزارت خوراک نے وزیر اعظم شہباز شریف کو تجویز دی ہے کہ وہ فوری طور پر گندم کی امدادی قیمت اور اس کی…
پاکستان اور چین کا ایم ایل ون کے دونوں فیز کے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد پاکستان اور چین نے جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون (ML 1) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ تیزی، انڈیکس 88 ہزار کی سطح عبور کرگیا
گزشتہ 2 روز سے جاری تیزی کا رجحان آج بھی مارکیٹ پر اثر انداز، انڈیکس 88057 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔
جمعرات کے روز…
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 85 ہزار 400…
نادرا کا ڈیٹا ملنے کے بعد ایف بی آر میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی
ایف بی آر کو نادرا کا ڈیٹا ملنے کے باعث ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی۔
ملی معلومات کے مطابق پراپرٹی، بینک بیلنس، بیرون ملک سفر کے اخراجات کی بنیاد پر ٹیکس نیٹ بڑھایا جارہا ہے۔
حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت…
خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغان ٹریڈ سے متعلق پیش ہونے والی قرارداد کو منظور کرلیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ارباب عثمان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کیلئے اہم اور معاشی فوائد کی…
آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ 2024 جاری کردی۔
آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی و بے روزگاری میں کمی کا امکان ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.2 فیصد رہنے کا…