براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سعودی عرب نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ کنیڈین بیرک گولڈ کا ریکوڈک میں 50 فیصد حصہ ہے، ریکوڈک میں وفاقی حکومت اور بلوچستان حکومت کا بالترتیب 25،25 فیصد حصہ ہے۔ ماہرین کا بتانا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری سے کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے۔…

ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاری

ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں فوری طور پر روکتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کی بھرتیاں فوری طور پر روک دی ہیں، تاہم جن لوگوں کو آفر لیٹر جاری ہوچکے…

معاشی بہتری کے ساتھ گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ

ملکی معیشت میں بہتری کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ گذشتہ ماہ(ستمبر2024 )کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت 24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ( پاما ) کی جانب سے…

ملک میں 128 ارب روپے سیلز ٹیکس کی چوری کی جارہی ہے، وزیر خزانہ

اکستان میں 128 ارب روپے سیلز ٹیکس کی چوری کی جارہی ہے، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں اسٹیل سمیت مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر کے ساتھ پریس کانفرنس میں وزیر…

نئے پروگرام پر عملدرآمد کیلیے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، نئے پروگرام پر کامیاب عمل درآمد کیلیے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر…

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا…

حکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ

حکومت نے زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا تھاکہ زرعی شعبے پر ٹیکس کی قانون سازی جنوری 2025 میں کی جائے گی اور وفاق کی صوبوں کے ساتھ نیشنل فنانس پیکٹ…

معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آ گئے ہیں۔ پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پچھلے 14 مہینے میں ہم میکرو اکنامک پر کام کر رہے تھے، آج ہم…

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی،ایف بی آر نے خبردار کردیا

کاروبارنان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی، ایف بی آر نے خبردار کردیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے خبردار کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 85700 کی نئی بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔100 انڈیکس نے کاروباری دن کے آغاز میں 513…