براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ کے اسکینڈل میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی و فلائنگ انوائسز میں…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق رپورٹ میں…
ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے حکومت کاروباری طبقے پر بوجھ بڑھا رہی،ٹیکس ماہرین
حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولی کا تقریباً 13 ہزا ارب کا ہدف حاصل کرنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ حکومت کی جانب سے اپنائے گئے طریقوں میں ٹیکس ریفنڈ روکنا بھی شامل ہے…
وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردیئے
7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔
ان معاہدوں کے تحت پاکستان نے جون 2025 تک…
قرض پروگرام، آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں
پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کے معاہدے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نئے میکرو اکنامک استحکام، قابل عمل معاشی پالیسیاں اور معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کے لیے کام کرنا ہوگا۔
آئی ایم…
7 ارب ڈالرکیلیےIMFکی 40کڑوی شرائط پر سر تسلیم خم
پاکستان نے آئی ایم سے وعدہ کیا ہے کہ 2035 تک تمام خصوصی اقتصادی زونز کو حاصل مراعات کو مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ تیار کیا جائیگا۔یہ شرط سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے پاکستانی اقدامات کو بری طرح روک دے گی۔
رپورٹ کے…
پنجاب فلار ملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا
پنجاب کی فلار ملز نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی۔
چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا…
حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنیکی اجازت دیدی
وفاقی حکومت نے اعداد شمار میں ہیر پھیر کرکے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی، اس طرح ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جمعے کو وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی…
14 اکتوبر کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ہم اسی سال آڈٹ کیپیسٹی بڑھا رہے ہیں، ٹیکس لائبلٹی کے لحاظ سے انڈر فائلنگ مسئلہ ہے، انکم ٹیکس میں بنیادی مسئلہ انڈر فائلنگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک بیانیہ بنایا گیا کہ…
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے، نظرثانی شدہ نئی قیمتوں کو حتمی…