براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مزید بڑھ گئیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز…
یو اے ای کےگروپ کا کراچی اور لاہور کے ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار
کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک گروپ نےکراچی اور لاہورکے ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ کے ایم ڈی کیپٹن محمدجمعہ الشمسی نے وزارت ہوابازی سے رابطہ کرکے…
معاشی آزادی کے لیے حکومتی حجم کم کرنا ضروری
پاکستان میں معاشی آزادی کا فقدان ہے، پاکستان کو معاشی آزادی کے انڈیکس میں 184 ممالک میں 147 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، اور پاکستان کی معیشت کو 2023 میں جاری کردہ ہیریٹیج انڈیکس آف اکنامک فریڈم میں 49.5 اسکور کے ساتھ سب سے نیچے پسماندہ…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوز
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک 1.532 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، سمندر پار…
چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان
وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے دورے کے حوالے سے کئی منصوبوں پر ورکنگ مکمل کرلی اور امکان ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ، قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے لیے دو ارب ڈالرز کے قرض سمیت مختلف معاہدوں…
انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ میں توسیع نا ممکن
آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔
اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبرتک…
پاکستان کی قرض واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی قرض کی واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق ہیں اور اس کا انحصار پالیسی کے نفاذ اور بروقت بیرونی فنانسنگ سے ہے۔
پاکستان کے بیرونی قرض کی ادائیگی کی صلاحیت کو کمزورقرار دیتے ہوئے آئی ایم ایف کا تخمینہ ہے کہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان…
90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے تحت 130 ارب روپے کے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز زیر غور ہے۔…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
یس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی جو کہ قابل ستائش ہے۔
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین شاہجہان ملک نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں…