براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی بینک کا پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہار
عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔
عالمی بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 1241 ارب روپے کا اضافہ ہوا، مالی سال 2018 میں گردشی قرضہ 1152 روپے تھا جوکہ مالی…
بینکوں پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس عائد ہونے کا امکان
بینکوں کو اپنے بھاری منافع جات پر 197 ارب روپے اضافی انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا، اس ٹیکس سے بچنے کیلیے بینکس لابنگ کر رہے ہیں اور ایک بار پھر اضافی انکم ٹیکس سے استثناء حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
انویسٹمنٹ اینڈ ایڈوائزری فرم ٹولا…
رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم
بینکنگ محتسب نے رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ جنوری تا ستمبر2024 کے دوران 18 ہزار 836 شکایات کا ازالہ کرکے بینک صارفین کو 1 ارب 6 کروڑ روپے کی رقم واپس دلوائی۔
یکم جنوری سے 30 ستمبر 2024 ء تک بینکنگ محتسب کے دفتر کو 21 ہزار 904 نئی شکایات…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا…
پی ایس ایکس، 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے دوران 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 86 ہزار 130 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید بہتری آئی اور اس میں…
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔
ایف بی آر کے مطابق توسیع تاجرتنظیموں اور ٹیکس بارایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی۔
ایف بی آر…
عالمی بینک کا پاکستان کے پاور سیکٹر کے سرکلرڈیٹ میں اضافے پر تحفظات کا اظہار
عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے سرکلرڈیٹ میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔
عالمی بینک کا کہنا ہےکہ گزشتہ 6 سال کے دوران پاکستان کے پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 1241ارب روپےکا اضافہ ہوا۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے پاور سیکٹر…
خشک میوہ جات کی ویلیو ایڈیشن، برآمدات کیلیے چین کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی ٹیرانیوو ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ اور چین کی ژیجیانگ ہیزی فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
یادداشت کے نتیجے میں زراعت اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقی کی رفتار…
خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی آگئی
خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
خام تیل کی عالمی قیمت میں 3 فیصدتک کمی ہوئی ہے اور برینٹ تیل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے۔
اس کے علاوہ عالمی گیس کی…
حکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
حکومت تاجر دوست اسکیم کے تحت تاجروں سے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف نے حکومت کو تاجر دوست اسکیم کے تحت تاجروں سے رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران 10 ارب روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا ہدف دیا…