براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ آپریشنز کیلئے بینکوں کو 4 ہزار ارب سے زائد کی رقم دی

اسٹیٹ بینک نے کہا ہےکہ بینکوں کو مارکیٹ آپریشنز کےلیے 4093 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 7 روز کے مارکیٹ آپریشنز میں 17.56فیصد سالانہ شرح سود پر 4041 ارب روپے دیے گئے۔ اسٹیٹ بینک حکام کا بتانا ہے…

بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے وفاقی حکومت کے مالی بوجھ میں اضافہ کردیا، عالمی بینک

عالمی بینک کاکہنا ہےکہ بجلی کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں نے وفاقی حکومت کےمالی بوجھ میں اضافہ کردیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق بجلی شعبےکی سبسڈیز کے باعث 5 سال میں حکومت کا مالی بوجھ 400 فیصد سے زائدبڑھ گیا ہے اور بجلی کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں نے…

مہنگائی مزید کم ہوگی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13سال کی کم ترین سطح پر آگیا،مرکزی بینک

مرکزی بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری آئی ہے اور جاری کھاتے کا خسارہ مزید کم ہو کر 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک…

قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد

نیپرا نے قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاور جنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ کردیا۔ نیپرا نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ سینٹرل پاور جنریشن کمپنی نے اینگرو فرٹیلائزر سے گیس بوسٹرکمپریسر اسٹیشن مفت میں حاصل کیا اور اسے ایک ارب 24 کروڑ روپے…

تنخواہ دار طبقے نے تاجروں سے 1550 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کیا

پاکستان میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے صرف تین ماہ میں مجموعی طور پر 111 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے جو حکمران جماعت کے منظور نطر تاجروں کے ادا کردہ ٹیکسوں سے 1550 فیصد اور پچھلے مال سال کی نسبت 56…

نان فائلرز کیلیے مختلف اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر

چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان میں صرف12 لوگوں نے اپنے 10ارب روپے کے اثاثے ظاہر کیے ہیں، نان فائلرز کیلیے مختلف اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں، ایمنسٹی اسکیم کا دنیا میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انسداد اسمگلنگ ہمارا…

چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند

ایک چینی سرمایہ کار کارپوریشن پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے اپگریڈیشن پروجیکٹ کیلیے 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگئی ہے، لیکن چینی فرم نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ڈیل میں حکومت  کا کوئی کردار نہیں ہوگا، اور پاکستان ریفائنری حکومتی کنٹرول کے بغیر ڈالر…

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گی

وفاقی حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرے گی ۔ وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپےدینے فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق جن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے…

جو ٹیکس اکٹھا کیا قرض میں چلا گیا، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے جو ٹیکس اکھٹا کیا قرض میں چلا گیا۔ ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا تھا صنعتکار تکلیف دہ مراحل سے گزرے لیکن اب حالات بہتر ہورہے ہیں، امید ہے شرح…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 2675ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ…