براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02 فی…
امریکی بینک ایگزم پاکستان سے ترجیحی درجہ حاصل کرنیکا خواہاں
امریکا نے ایک بار پھر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے امپورٹ / ایکسپورٹ بینک (ایگزم) کو قابل ترجیح قرض دہندہ بینک کا درجہ دے تاکہ رہ ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب ڈالر تک کا قرض فراہم کرسکے تاہم اسلام آباد کی جانب سے مذکورہ امریکی مالیاتی…
بلاسود بینکاری؛ بینک اسلامی پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نوکیلیے پُرعزم
کراچی: بینک اسلامی پاکستان سود سے پاک بینکاری کے ذریعے پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نو کے لیے پرعزم ہے۔
پاکستان کے ممتاز اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک،بینک اسلامی نے ایک اہم اقدام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مختلف پس منظر اور…
صنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ
صنعت کاروں نے کہا ہے کہ مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کیے جائیں تو بجلی دس روپے فی یونٹ مزید سستی ہو گی۔
آئی پی پیز ایشو پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز اور ایس ایم تنویر نے لاہور میں پریس کانفرنس…
بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے۔
روش پاور کو ساڑھے 15…
ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 11 اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے…
اپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیے
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ( اپٹما ) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
اس حوالے سے سیکرٹری جنرل اپٹما شاہد ستار کا کہنا ہے کہ ایف بی آرسے درست ڈیٹا تجزیہ کا مطالبہ اور…
حالیہ استحکام پائیدار معاشی اصلاحات کا اہم موقع، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، بنگلہ دیش میں فی کس آمدن 4.5 فیصد، بھارت میں 4.9…
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں 3000 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2712ڈالر کی نئی بلند سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…
آئینی ترمیم پر غیریقینی سیاسی حالات، اسٹاک ایکس چینج میں مندی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 86000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح دوبارہ گرگئی۔
مندی کے سبب 46.28فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 80ارب 14کروڑ 34لاکھ 35ہزار 840روپے…