براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
اسلام آباد، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام سے…
راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز
پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی ہیں، جبکہ دو سال قبل اس کی لانچنگ کے بعد 336 دنوں میں یہ ہندسہ عبور کیا گیا تھا، جو کہ راست کی مقبولیت میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔…
ایف بی آر نے چیف کلکٹرز کسٹمز اور ڈائریکٹرز جنرل کے نئے حدود و اختیارات کا تعین کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے چیف کلکٹرز کسٹمز اور ڈائریکٹرز جنرل کی حدود و اختیارات پر نظر ثانی کرتے ہوئے نئی حدود و اختیارات کا تعین کردیا ہے۔
اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی حدود…
ٹیکس چوری،ایف بی آر نے بڑے شہروں میں آپریشن تیز کر دیا
ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ نان ٹیکس پیئر کیلیے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں آپریشن تیز کر دیا۔
ٹیکس چور…
سرکاری اور نجی اسپتالوں کو میڈان پاکستان مصنوعات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، تاجر
پاکستان میں سرجیکل آئٹمز اور فارماسیوٹیکل مصنوعات کے شعبے کے تاجروں نے خام مال پر ڈیوٹی معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خام مال پر ڈیوٹی کم یا معاف کی جانی چاہیے، سرکاری اور نجی شعبے کے اسپتالوں کو ڈریپ سے منظور شدہ میڈ ان پاکستان…
ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی
بڑھتی طلب کے باوجود گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر قابو میں رہا، انٹربینک ریٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد اگرچہ معمولی نوعیت کی کمی ہوئی لیکن اوپن مارکیٹ ریٹ میں قابل ذکر کمی واقع ہوئی۔
مسلسل 12ہفتوں میں زرمبادلہ کے سرکاری…
پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان پاکستانی روپے میں ادائیگی کیلیے ایک سنگ میل طے کرلیا ہے۔
اب پاکستانی شہری پاکستانی بینکنگ چینل راست اور عرب مانیٹری فنڈ بونا کے اشتراک سے پاکستانی کرنسی میں آن لائن…
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی
عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔
ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ میں ریٹ بڑھ گئے
انٹربینک میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ڈالر پر انحصار گھٹانے کی غرض سے خطے کے ممالک کے درمیان باہمی تجارت چینی کرنسی میں…
کپاس کی پیداوار میں 48 فیصد کمی ریکارڈ
یکم سے 15اکتوبر کے درمیان کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار میں اس پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 48فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق 15 اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں…