براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

جولائی اگست، پاک سعودی دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں پاک سعودی دوطرفہ تجارت، مال برداری اخراجات اورنیٹ ویئرز برآمدات میں اضافہ،خوردنی تیل کی درآمد میں کمی ہوئی، لائٹ کمرشل گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق دوماہ میں سعودیہ کو…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2653ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے ازالے کے لیے مناسب وقت دیا جائے گا، یقینی…

گیس کی فراہمی؛ گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل

حکومت نے گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلی جب کہ صنعتوں کو آخری ترجیح میں شامل کردیا ہے۔ وفاقی وزارت توانائی و پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کے لیے ترجیحی آرڈر لسٹ میں ترمیم کرتے ہوئے کیپٹیو پاور یونٹس کو گیس کی…

پی آئی اے نے ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پی آئی اے کیلیے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ قومی ائیرلائن(پی آئی اے )کے سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا…

شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں

حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس…

سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں جاری

عوام کا خون نچوڑ کر بجلی کے بھاری بل وصول کرنے والی حکومت کا کارنامہ ایک طرف صنعتکاروں پر بجلی معاہدے ختم کرنے کا دباؤ ہے تو دوسری طرف سیاستدانوں کو متنازع ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، حکومت نے سیاسی اثرو رسوخ رکھنے والوں کے پاور پلانٹس…

پیٹرول کی قیمت میں یکم اکتوبر سے 11 روپے فی لیٹر کا اضافہ متوقع

کومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تاہم، ڈیزل کی قیمت میں…

ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات،…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی…