براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کر دی
وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی۔
وزارت خزانہ نے ستمبر کی اپ ڈیٹ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کے ساتھ ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان…
پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے، اطالوی قونصل جنرل
اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول کے…
مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاں
اسلام آ باد: وفاقی حکومت نےرائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔
وزارت صنعت وپیداوار کےادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی…
وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف
نیو یارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔
ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کے…
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی اور نوری آباد میں صنعتی زون کے نئے فیز کے قیام کا اعلان
وزیر اعلیٰ سندھ نے سائٹ کراچی اور نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے تیسرے فیز کے قیام کا اعلان کردیا۔
کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سالانہ عشائیہ میں شرکت کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے صنعتی زونز کے قیام…
نیپرا اجلاس کے دوران کھپت میں کمی کا انکشاف، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
نیپرا کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست کے دوران ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی ہے، کھپت کم ہونے سے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔
اجلاس کے دوران اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیے گئے اضافی 57…
سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب کا ٹیکس گیپ، حکومت کا سخت اقداما ت کا فیصلہ
سیلز ٹیکس کی مد میں بڑے ٹیکس گیپ کے انکشاف کے بعد حکومت کی جانب سے سرمائے سے پیداوار تک کاروبار کے تمام مراحل کو دستاویزی شکل دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف ہوا…
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد…
وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا آغاز…
ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان…