براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔
ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور پاکستان…
مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے…
حکومت نے نان فائلرز کے خلاف کمر کس لی، 15 اقسام کی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس قوانین سے نان فائلرز کو ختم کرنے اور ان کی 15قسم کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی ہے۔
انکم ٹیکس…
30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا ریلیف ختم اور بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھ جائے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف 30 ستمبر سے ختم ہو جائے گا، یکم اکتوبرسے ماہانہ200 یونٹ تک صارفین کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 تک بڑھ جائےگا۔
ذرائع نے بتایاکہ 100 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.11 روپے بڑھ کر…
وزارت خزانہ نے قومی بچت کی اسکیموں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی، وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق…
ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے فاسٹر سسٹم کے تحت سیلز ٹیکس ریفنڈ کی تیر تر سہولت دینے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام کیٹیگریز کے برآمد کنندگان کو یکم اکتوبر 2024 سے “فاسٹر” سسٹم کے تحت سیلز ٹیکس ریفنڈ کی تیز تر سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے ایف بی آر نے منگل کو سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم…
پاکستان اور ایران نے تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر کام شروع کردیا
پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنےاورکسٹمز سے متعلق مسائل حل کرنے کےلیے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا…
ڈالرزکی غیر قانونی فروخت میں ملوث بینکوں پرکم جرمانہ کرنے پر اسٹیٹ بینک سے جواب طلب
اسلام آباد: ڈالرز کی غیر قانونی فروخت سے 65 ارب روپے کمانے والے کمرشل بینکوں پر صرف ایک ارب 40 کروڑ روپے جرمانہ کرنے پر اسٹیٹ بینک سے سینیٹ کمیٹی نے جواب طلب کرلیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو کی…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر…