براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس نے ایک بار پھر بلند ترین سطح عبور کی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری دن کے اختتام پر 223 پوائنٹس کی کمی کے بعد کم ہوکر 81 ہزار 850 پر بند ہوا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار عبدالرحمان کے مطابق عالمی سرمایہ کاری کے لیے بین الاقوامی فنڈ فٹ سی رسل انڈیکس کو ٹریک کرتے…

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں…

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد: موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے گئے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما میں قدرتی گیس کی…

معاہدے رضاکارانہ ختم کرو یا نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ، حکومت نے 5 آئی پی پیز کو خبردار کردیا

ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی پی کے مالکان سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر بجلی…

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ ملکی قرضوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی…

موسم سرما، حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے گئے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما میں قدرتی گیس کی قلت کے باوجود…

اجناس کی درآمد میں کمی،چاول کی برآمدات میں اضافہ

جولائی اگست میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 18.15 فیصد کمی، چاول برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ہوا جبکہ کیلینڈر سال کے 8 ماہ میں کھادوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں پاکستان نے…

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف

کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق قانونی…

پاکستان میں آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار، ملکی معیشت میں تباہی

آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے،آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں اسی کیپیسٹی کے ونڈز پلانٹس چار گنا مہنگے ظاہر کرکے اوور انوائسنگ کی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق آئی پی پیز…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کےآغاز پر 100…