براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری
کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز نے پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔
کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کا ورچوئل اجلا س وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان ریونیو آٹومیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…
حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ
حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا، اس طرح حکومت مزید 450 ارب روپے جمع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ٹیکس اقدامات پر موثر عملدرآمد کیلیے…
ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے تحت مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
7.1 ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کمرشل، اسلامی بینکوں کے شوگر ملوں کو دیے قرضوں کی…
حکومت ٹیکس دینے والوں کوسہولیات دے، جرمانے عائد نہ کرے،صدر پاکستان ٹیکس بار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کے نوٹس پر صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تنقید کی ہے۔
صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ایف بی آر کے نوٹس میں کہا گیا…
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔
ترجمان نے کہا کہ ایف بی…
مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ رفتہ میں روز مرہ…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کی منظوری دیدی
وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت جمعہ کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں تاجکستان کو 40 ہزارمیٹرک ٹن چینی برآمدکی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد چینی میں سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی…
وزیراعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹیکس لیکیج روکنے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی۔
وزیراعظم کے زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق…
پاکستان کی بلیو اکانومی میں 100 ارب ڈالر سے زائد آمدنی کی صلاحیت ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر
برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنرسارہ مونی نے کہا کہ پاکستان کی بلیو اکانومی کی صنعت کو اس کی ضروت کے مطابق استعمال نہیں کیا گیا ہے حالانکہ اس میں 100ارب ڈالر سے زائد آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
کراچی میں میری ٹائم کے عالمی دن کی…