براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

وفاق سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق سے فنڈز کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی مد میں وفاق سے اپنا حق تھوڑا تھوڑا لینا شروع…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے…

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب نےکہا ہےکہ دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف مطمئن ہوگیا ہے، اجلاس بلالیا ہے ہمیں قسطوں میں رقم فراہم کرے گا جس کے لیے شرطیں پوری کرنا ہوں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر تک…

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 اپریل 2024 کے بعد 278 روپے کی سطح سےنیچے بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر…

برطانیہ کا شرح سود 5 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ

لندن: بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نےگزشتہ ماہ 4 سال بعد سود کی شرح 5.25 سےکم کرکے 5 فیصدکردی تھی۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے ارکان نے 1-8 کے تناسب سے فیصلہ دیا۔…

آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کی جانب سے ٹیکس بچانے کیلیے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیکس اتھارٹیز کے پاس رجسٹریشن کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے سدباب کے لیے انکم ٹیکس رولز 2001 میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرنے انکم…

آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ٹیکس سے متعلق 3760 ارب روپے کے کیسز ایپلٹ ٹریبونلز اور عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔ ایف بی آر کے حکام کے مطابق ایپلٹ…

غیر ملکی قرض،5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا

پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز ملے، جس پر 88 کروڑ 91 لاکھ 60 ہزار ڈالرز سود ادا کیا گیا۔ پانچ سالوں میں ملنے والی رقم کی…

پاکستان کی اگست میں درآمدات 4 ارب 71 کروڑ اور برآمدات 2 ارب 48 کروڑ ڈالر رہیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست میں بیرونی ادائیگیوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان نے اگست میں دنیا سے 4 ارب 71 کروڑ ڈالر کی اشیا خریدیں اور دنیا کو 2 ارب 48 کروڑ ڈالر مالیت کی اشیا فروخت کیں۔ اسٹیٹ بینک نے…