براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 81 ہزار کی سطح عبور
کے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی…
کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکار
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔
سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو…
ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی پر تیار
اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا، ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا۔
اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت پر…
بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صارفین کو بجلی بلوں میں دیے گئے 14 روپے فی یونٹ کے ریلفی کے معاملے میں بیورو کریسی نے وزیراعلیٰ اور صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کے…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل
آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔
پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے…
اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر قرض دینے پر یقین دہانی کرادی۔
اسلام آباد اس میں سے نصف قرض کم ریٹ پر حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہے کیونکہ خراب ریٹنگ کی وجہ سے پاکستانی حکومت کیلئے سستے قرض لینا ممکن نہیں رہا…
ملک بھر میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی سامنے آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔…
وزیراعلیٰ پنجاب کا خام گلابی نمک کی برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کے لیے ویلیو…
جولائی، اگست میں یورپی یونین سے ترسیلات زر میں 27 فیصد اضافہ
یورپی یونین ملکوں میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ارسال ترسیلات زرمیں رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی اوراگست میں یورپی یونین کے رکن ملکوں میں مقیم پاکستانیوں…
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
زیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ،وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر…