براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری…
ایران کیساتھ پوری تجارت حوالہ ہنڈی کے تحت ہو رہی ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پوری تجارت حوالہ ہنڈی کے تحت ہو رہی ہے۔
سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان ایران ترجیحی تجارت…
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8سے 12روپے تک کمی کے مطابق کیلکولیشن کر کے…
آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، سرکاری پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے مطالبہ
انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔
ذرائع پیپکو کا بتانا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے حکومت کو پہلے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے اور بجلی بلوں پر 38 فیصد ناجائز…
بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج کا خدشہ، حکومت نے لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا
حکومت نے سرکاری بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج کے خدشے کےپیش نظر لازمی سروس ایکٹ نافظ کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کیا ہے اور لازمی سروس ایکٹ کے تحت ان کمپنیوں میں احتجاج اور…
اے ڈی بی کی نظام تعلیم کی اصلاح کیلیے بھارتی اسکیم اپنانے کی تجویز
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو غیر فعال تعلیمی نظام کی اصلاح اور معیاری تربیت کیلیے بھارتی وزیراعظم مود کی ایجوکیشن اسکیم اختیار کرنے کی تجویز دیدی۔
ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ…
سعودیہ کی ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی گئی۔
ایس آئی ایف سی نے پیشکش کی منظوری دے دی ،حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی لین دین کے سپرد کر دیا ۔ ریکوڈک منصوبے کی 50 فیصد ملکیت بیرک گولڈ، 25 فیصد وفاقی…
آئی ایم ایف سے معاملات طے پانے کے اثرات، پی ایس ایکس میں تیزی، ڈالر مزید سستا
آئی ایم ایف سے 7ارب ڈالر قرض سے متعلق معاملات طے پانے اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود میں کمی کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعے کو اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی۔ تیزی کے سبب 42 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں…
پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا
حکومت نے آئی ایم ایف پیکیج کے حصول کیلیے ایک یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا، واضح رہے کہ اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے باجود حکومت کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف…
وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو دیے گئے قرضوں پر 17.84 تک شرح سود کا اعلان
وفاقی حکومت نے تین سال کے دوران صوبائی حکومتوں کو دیے گئے کیش ڈیولپمنٹ لون پر شرح سود کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے گذشتہ تین سال کے دوران صوبائی حکومتوں کو دیے گئے کیش ڈویلپمنٹ لون،مقامی حکومتوں و انکے فنانشل و نان فنانشل انسٹیٹیوشنز…