براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

قومی بچت کی اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کا اعلان

ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر شرح منافع 1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد مقرر کردیا گیا ہے، سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ پر منافع 1فیصد کی…

نیپرا نے کے الیکٹرک کے بعد گیپکو پر بھی ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے بعد بجلی کی ایک اور تقسیم کار کمپنی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کو ایک کروڑ روپے جرمانہ کیا…

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کے روز کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80016 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.62 کروڑ ڈالربڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس اضافے کے…

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی میٹنگ…

مانیٹری پالیسی کیا ہے اور پالیسی ریٹ میں اضافے یا کمی سے کیا فرق پڑتا ہے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 19.5 فیصد سے کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، لیکن آخر یہ پالیسی ریٹ یا شرح سود ہے کیا اور اس میں اضافے یا کمی سے…

حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام کی تمام مالی یقین دہانیاں حاصل کرلی ہیں، اب آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں مزید کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان ستمبر 2024 میں…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 58 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 365 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 17 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 639 پوائنٹس کے…

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل…