براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا جس کو سامنے رکھتے ہوئے شرح سود کے حوالے سے…
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی…
ریونیو خسارہ ،ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔
مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ…
آئی پی پیز کیخلاف صنعت کار پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے
صنعت کاروں نے آئی پیز کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔
سرحد چیمبر آف کامرس اور انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن پشاور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا، سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی،پیسکو آئی پی پیز کمپنیوں کو فریق بنایا…
پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہو گا۔
سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہاہے کہ پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، زراعت کے شعبے کا…
آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت پوری ہونے کے بعد مزید…
IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بل بجلی یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہونگے
پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں…
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت صرف آن لائن شریک ہوگا
بھارتی وزیر تجارت پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اس پیشرفت سے واقف حکام نے بتایا ایس سی او کے وزرائے تجارت کا اجلاس جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارت کو ایس سی او کے دیگر ارکان کے…
بیرونی فنانسنگ میں ناکامی پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض مؤخر ہونیکا امکان
اگر پاکستان آباد جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری اکتوبر 2024 تک…
چین کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ
چین کی ژنجیانگ آئرن برادرز کمپنی لمیٹڈ کی زیر قیادت چار نمایاں کاروباری اداروں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ کیا اور چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔…