براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

قرض منظوری کا اہم وقت، IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا

قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ نجی نیوز چینل…

اگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.94 ارب ڈالر رہیں

اگست کے مہینے میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر رہیں، جو کہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 40.5 فیصد زیادہ ہے، جبکہ پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ممالک ملازمتوں کے حصول میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست…

انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے 11.9 فیصد شئیرز خریدنے کی منظوری

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے 11.9 فیصد شئیرز خریدنے کی منظوری دے دی۔ انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کمپنی کی سندھ اینگرو کول میں شراکت داری پاکستان کے کوئلے کی کان کنی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پشاور میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا،کہ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا، قیمتوں میں 8 روپے سے 200 روپے تک کی کمی کی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل ہیڈ خیبرپختونخوا علی جوہر خلیل نے…

ایف بی آر ملازمین کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار 102 ملازمین نے 2023 میں…

فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہوا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے جس میں ایک بار پھر پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزا ر 400 روپے ہوگئی…

پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا۔ ذرائع کے مطابق گردشی قرض میں اضافے کا پلان آئی ایم ایف کے ساتھ بھی شیئر کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق جون 2025 تک بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 2550 روپے سے تجاوز کر…

کیپٹو پاور پلانٹس کی بندش سے گیس کمپنیوں کو 400 ارب سے زائد نقصان کا خدشہ

کراچی: پاکستان کے پاور سیکٹر کو آئی پی پیز کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کی صورت میں مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک میں آر ایل این جی کی کھپت کئی گنا کم ہو چکی ہے اور آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے گیس پر مبنی…

سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب میں تمام صوبوں کو جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات ان کو بجھوا دیں۔ کہا گیا وزارت خزانہ نے مجموعی طور پر صوبوں کو 9 ارب 97 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز جاری کیے۔ جس میں…