براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری…

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکسان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت…

شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان

مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ واضح رہے کہ مہنگائی کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے کے بعد…

بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا، اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔…

سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب میں تمام صوبوں کو جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات ان کو بجھوا دیں۔ کہا گیا وزارت خزانہ نے مجموعی طور پر صوبوں کو 9 ارب 97 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز جاری کیے۔ جس میں…

کاٹی کا شرح سود چار فیصد کمی کا مطالبہ

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر قندھاری نے اسٹیٹ بینک اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ مہنگائی میں کمی کے تناسب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 4 فیصد کی کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شرح سود میں…

ایف بی آر کا جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی،نان فائلرز کی جانب سے پلاٹ و مکانات خریدنے پر سات فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی…

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کا تخمینہ ہو سکتا ہے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت…

سندھ،کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپے مختص

سندھ حکومت نے خیرپور میں کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپےمختص کردے اور کھجور و دیگر کاروبار سے وابستہ خواتین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرزراعت محمد بخش مہر نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کے…

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار

پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں،…