براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری…
سونے کی قیمت میںبین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں نمایاں کمی
دس گرام سونے کی قیمت 1714روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ…
ایف بی آر جائیدادوں کی قیمتوں کی شرح کو 20 سے 100 فیصد تک بڑھانے پر تیار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو 42 بڑے شہری علاقوں میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 سے 100 فیصد تک اضافے کے لیے تیار ہے جو کہ ’منصفانہ مارکیٹ قیمت‘ پر منحصر ہوگا۔
ایف بی آر نے 42 بڑے شہروں کے لیے اپنی نظرثانی شدہ قیمتوں کی فہرست کو حتمی…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست تک…
سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ ایک سال میں مسلسل کمی ریکارڈ
پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی کیا جارہی ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست 2023 کے مقابلے اگست 2024…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج بازار میں 77 کروڑ شیئرز کے سودے…
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب…
حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے برآمد کنندگان کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔
وزارت تجارت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پھل، گوشت، مرغی،…
آئی ایم ایف پروگرام،نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند
آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔
آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے…
بجلی سستی کرنے کیلیے حکومت کا درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور
حکومت نے بجلی سستی کرنے کے لیے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکسز اور پورٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق فی ایم ایم بی ٹی یو درآمدی ایل این جی…