براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایکسپورٹرز کو بیرون ملک سے سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع
وفاقی حکومت نے ایکسپورٹرز کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کر دیا،تمام اقدامات کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دے دی گئی…
آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی
پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔
اعلیٰ سرکاری ذرائع…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط…
کراچی چیمبر کا پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی کمی کا مطالبہ
کراچی چیمبر آف کامرس نے گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
صدر کراچی چیمبر افتخار شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو…
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا گیا جبکہ بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کو بھی…
حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرادی
حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اسکیم ان تمام…
پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار ملک بن گیا
موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باعث ٹیکسٹائل ملوں نے وسیع پیمانے پر روئی کے درآمدی معاہدے شروع کردیے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ گزشتہ سال کپاس کے نرخوں میں ریکارڈ کمی ہونے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.99 فیصدکم ہوکر 73.65 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی…
آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا،آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں ہیں جب کہ آئی ایم ایف نے پنجاب کی طرف سے بجلی بلوں پر سبسڈی دینے…
ایک سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ ڈالرز کا اضافہ
ایک سال کےدوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ایک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 21روپے 13 پیسے بڑھ گئی،رپورٹ میں آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی…