براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈ لاک برقرار

ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے اور دونوں فریقین نے پیر کواس کا کوئی حل نکالنے کیلیے مذاکرات شروع کیے لیکن کوئی بھی بریک تھرو حاصل کرنےمیں ناکام رہے۔ ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تاجربرادری کے…

بجلی قیمتوں میں غلط ایڈجسٹمنٹس؛ نیپرا میں گزشتہ 20 فیصلوں کی ازسرنو سماعت

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں گزشتہ 20 فیصلوں پر اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم کے تناظر میں از سرِ نو سماعت جاری ہے۔ نیپرا ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت جاری کیے گئے 20 فیصلوں پر نئی سماعت…

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2498ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ…

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی…

آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف جاری تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کرلی ہے، 13 آئی پی پیز مالکان کو کل…

گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی تنخواہ اور لی جانے والی مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ قومی اسمبلی کو بتا دیاگیا موجودہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ماہانہ تنخواہ 40لاکھ روپے جبکہ دیگر مراعات الگ ہیں، سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر…

ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے…

ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمی

قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے کیلئے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی ہے۔ ایک اہم پیشرفت میں سوئی ناردرن نے پاکستان کے قومی گیس ٹرانسمیشن سسٹم کو لائن پیک پریشر…

ایکسپورٹ بیسڈ امپورٹس کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ

پاکستان نے امپورٹ ٹیرف میں کمی کرکے ٹریڈ کو لبرلائز کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے نتیجے میں ٹیکس آمدنی میں 476 ارب روپے کی کمی ہوگی، لیکن اس سے ملکی ایکسپورٹ میں اور معاشی گروتھ میں اضافہ ہوگا۔ ایکسپورٹ میں معاون اشیاء کی امپورٹ پر…

موڈیز نے پاکستان کے 5 نجی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے 5 بینکوں ریٹنگ بھی اپ گریڈ کر دی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے 5 پاکستانی بینکوں کی لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے اے تھری سے بہتر کرکے سی اے اے ٹوکر دی گئی…