براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سی پیک کے گیارہ منصوبے ،2 کھرب سے زائد کی لاگت آئیگی

2 کھرب 76 ارب روپے کی لاگت سے سی پیک کے گیارہ زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات 146 ارب روپے کے پانچ ترقیاتی منصوبے رواں سال مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ،31 ارب سے زائد تین سی پیک منصوبے آئندہ سال مکمل کئے جائیں گے ،32 ارب روپے…

حکومت کا سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادر پورٹ سے لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی میں وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کی ترقی کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے کہ پبلک سیکٹر کیلئے کی جانے والی…

ٹیکس کیخلاف احتجاج، جوڑیا بازار کے تاجروں کی اجناس و دالوں کی درآمدات بند کرنے کی دھمکی

یا بازار کے تاجروں نے ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے پر اجناس اور دالوں کی درآمدات بند کرنے کی دھمکی دے دی - ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین روف ابراھیم نے پاکستان پلسز امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین احمد مجید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اگست 2024کے لیے ماہانہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے 116 ارب روپے سے زائد کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ صرف ایک ماہ میں اس بڑے شارٹ فال سے آنے والے مہینوں میں منی بجٹ کی نقاب کشائی کے ذریعے…

سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا، بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی…

پی ایس او نے ملک میں بلیو ایل پی جی کا آغاز کردیا

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں بلیو ایل پی جی متعارف کراتے ہوئے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے اشتراک سے ”بلیو ایل پی جی“ پراجیکٹ کا آغاز کردیا۔ یہ منصوبہ پاکستان میں توانائی کے منظرنامے میں تبدیلی لانے کا ایک انقلابی…

بینکنگ چینل سے ترسیلات زر پر ایکسچینج کمپنیوں کیلیے 78 ارب کے پیکج کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زرکی اسکیم پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایکسچینج کمپنیوں کیلیے78 ارب روپے کے مالی پیکیج کی منظوری دی ہے،جس کے تحت 100 فیصد زرمبادلہ بینکنگ چینل کے ذریعے بھجوانے والی ایکسچینج کمپنیوں…

ملک میں رواں ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

حالیہ ہفتے میں روزمرہ استعمال کی 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک…

اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے فراڈ کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جہاں…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ ذخائر 23 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.89کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں…