براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3 روز سے جاری منفی رجحان موڈیز ریٹنگ فیصلے کے اگلے روز مثبت ہوا ہے۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 356 پوائنٹس اضافے سے 78349 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں 59 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے۔…
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر…
پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات ہنگامی طور پر طلب کرلیں۔
ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے ڈسکوز کی نجکاری کے لیے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ پاور ڈویژن نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو خط لکھ کر 29 اگست تک معلومات…
کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل
نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
کے ای حکام نے کہا کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں 3 روپے 9…
ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کے چیف کوآڈینیٹر کا کہنا ہے کہ آسان ٹیکس ریٹرن فارم تاجر دوست اسکیم کے تحت جاری کیا گیا ہے، نان فائلرز آسان ٹیکس…
اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے سود لینےکا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جہاں…
پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
پاورڈویژن نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات ہنگامی طور پر طلب کرلیں۔
ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے ڈسکوز کی نجکاری کے لیے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ پاور ڈویژن نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو خط لکھ کر 29 اگست تک معلومات…
بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا، بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل اور بینک کمپنیز ترمیمی بل 2024 منظور کر لیے۔
چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا،جس میں ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن…
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2516ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث جمعرات کو 24…
ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیار
تاجروں سے ٹیکس وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لیے تیار ہوگیا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے، چھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے…