براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے،ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔
نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی ہے، حتمی فیصلہ…
سولر پینل کی درآمدکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشاف
ملک میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے سولرپینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی ہے۔ نجی نیوز چینل کو موصول دستاویز کے مطابق سال2017 تا 2022 سولرپینل کی درآمد میں 69.5 ارب روپےکی اوور…
معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ
میسرز حب پاور ہولڈنگ اور میسرز آرک میٹل مل کر پاکستان میں معدنی ذخائر تلاش کریں گی۔
کراچی: معدنیات کی تلاش اور ڈیولپمنٹ کیلئے ملک کی دو بڑی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت میسرز حب پاور ہولڈنگ اور میسرز آرک میٹل مل کر…
7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام…
عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جبکہ پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ ستمبر میں پاکستان کو پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مل جائے گی۔
آئی ایم ایف کے…
ایف بی آر کا تاجروں سے مذاکرات کیلیے رابطہ، تاجر دوست اسکیم میں ترمیم کا امکان
تاجر دوست اسکیم اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے معاملے میں ایف بی آر نے تاجروں سے رابطہ کرلیا اور انہیں کل بات چیت کی دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے ممبران لینڈ ریونیو آپریشنز کا تاجروں کے نمائندوں سے رابطہ ہوا…
کے پی میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کو 10 فیصد اضافی ڈیوٹی لیکر رجسٹر کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ پاٹا اورفاٹا میں موجود نان کسٹم پیڈ اورنان ڈیوٹی پیڈگاڑیوں کی پروفائلنگ کرتے ہوئے ان کی رجسٹریشن کے لیے معاملہ مرکز کو ارسال کردیا۔
اسکیم پر عمل درآمد کے بعدمستقبل میں کوئی این سی پی اور این ڈی پی گاڑی کسی…
ٹیکسٹائل خام مال کیلئے 2 چینی کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹ لگانےکا اعلان
نویں کلر اینڈکیم نمائش میں شریک 2 چینی کمپنیوں نے پاکستان میں پلانٹ لگانےکا اعلان کیا ہے۔
نویں کلر اینڈ کیم نمائش ایکسپو سینٹرلاہور میں اختتام پذیر ہوگئی۔ رنگوں،کیمیکلز اور متعلقہ شعبوں کے لیے ہونے والی نمائش میں 300 سے زائد بین الاقوامی…
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن میں اب تک 108 ارب 93 کروڑ روپے وصول
معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاوٴن میں ملک بھر سے اب تک 108 ارب 93 کروڑ روپے وصول اور 84 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا…
پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں
پاکستان اور بھارت میں تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔
پاکستان نے بھارت سے 1 ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد کی اشیا خریدیں جب کہ 5 سال میں پاکستان سے بھارت ایک روپے کی کوئی چیز نہیں گئی۔…
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں 13.20 فیصد اضافہ
ملک میں گزشتہ مالی سال2023-24کے دوران خوردنی تیل کی مقامی پیداوار13.20 فیصد اضافے کے ساتھ چھ لاکھ چالیس ہزار نو سو اڑتالیس میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔
اس حوالے سے پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال…