براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بھاری ٹیکس، ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان
لاہور میں ٹرک اوربس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا،ٹرک کمپنی کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے…
یہ تاثر درست نہیں آئی پی پیز کے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، اویس لغاری
وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں آئی پی پیز سے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، بجلی گھروں کا کرایہ اور قرض کی واپسی فی یونٹ بجلی کو مہنگا بنا رہی ہے۔
آئی پی پیز…
حکومت کی اگست، اکتوبر کیلئے 56 کھرب روپے قرض لینے کی تیاری
حکومت نے بینکوں سے اگست، اکتوبر کے لیے 56 کھرب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے، جو کہ رواں مالی سال کے لیے محصولات کی وصولی کا ایک بڑا ہدف پیش کرنے کے باوجود لیکویڈیٹی کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔
نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے…
ایشیائی ترقیاتی بینک اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر معیشت کا اہم ستون قرار
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار دیتے ہوئے سمندرپار پاکستانیوں کی رغبت بڑھانے کے لیے اقدامات کی سفارش کردی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ترسیلات زر سے متعلق بلاگ رپورٹ میں…
ملکی معاشی ترقی کے لیے ’بلیو اکانومی‘ ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل
ملک کی معاشی ترقی کے لیے ’بلیواکانومی‘ ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حکومت پاکستان ’بلیواکانومی‘ کے ذریعے معیشت بہتر بنانے پر غور کررہی ہے۔
’بلیواکانومی‘ کے ذریعے…
سال 24-25 کے مقررہ کردہ 12913 ارب کے ٹیکس ہدف کیلیے ایف بی آر نے ورکنگ گروپ قائم کردیا
یڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2024-2025 کیلئے مقرر کردہ 12913ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کا حصول یقینی بنانے کے حوالے سے ریونیو موبلائزیشن کیلئے پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سے تعلق رکھنے و الے گریڈ سترہ تا 20…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 2512ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی…
کے الیکٹرک نے بجلی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی3 روپے 9 پیسے مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
کے الیکٹرک نے…
فیسکو، آئیسکو اورگیپگو کی نجکاری کیلئے باضابطہ عمل شروع ہوگیا
وفاقی حکومت نے ڈسکوز کی نجکاری کے لیے باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔
پہلے مرحلے میں تین ڈسکوز فیسکو، آئیسکو اور گیپگو کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے لیے 16 ستمبر تک تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔
نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی مشروط منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی مشروط منظوری دےدی۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رواں مالی سال کے دوران آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دی…