براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست تک 14.66 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.22…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں آج مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 617 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 617 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 20 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 617 پوائنٹس یا 0.79…

بونا راست پاکستانیوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا راست کے نفاذ کی تقریب سے خطاب میں کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کے نظام 'بونا راست کو کنکٹیوٹی کو اہم منصوبہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بونا راست پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان بڑا قدم ہے، بونا…

حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 3 ماہ کے 52 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کیے اور 3ماہ کے…

دسمبر تک تمام نوٹ تبدیل،ایک نوٹ پلاسٹک کا متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے،گو رنر اسٹیٹ بینک

گو رنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ…

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ مد میں 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی…

اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرضہ بڑھ جائے گا، وزیر پیٹرولیم

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کے سلیب بنے ہیں ہر سیلب کا ریٹ مختلف ہے، 66 فیصد لوگوں پر گیس ٹیرف کا بوجھ نہیں ڈالا جاتا، اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرض بڑھتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی…

پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخر

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو بورڈ…

حکومت کا 8 ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا منصوبہ تیار

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 25-2024 کے دوران قرضوں اور قرضوں پر سود کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے ملکی و غیر ملکی ذرائع سےساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا جامع منصوبہ تیار کرلیا۔ رواں مالی سال کے…