براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے 29 جون کورحیم…

چیئرمین ایف بی آر کا من پسند تعیناتیوں کیلئے دباؤ ڈلوانے والے افسران کو معطل کرنے کا عندیہ

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے افسران کی طرف سے من پسند تعیناتیاں کروانے کیلئے دباؤ ڈلوانے والے افسران کو متنبہ کردیا ہے کہ ٹرانسفر پوسٹنگز کیلئے غیرقانونی طریقے کا استعمال، بدتمیزی تصور ہوگا۔ انہوں نے کہا…

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے…

اس شرح سود اور اتنی مہنگی بجلی پر صنعتیں نہیں چل سکتیں: ایس ایم تنویر

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث فیصل آباد کی 100 صنعتیں اب تک بند ہو چکی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی کرکے بجلی کے…

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اہم قدم

حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشا کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق…

پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر تجارت…

نئے مالی سال کے پہلے ماہ 16 کروڑ ڈالر سے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

نئے مالی سال (25-2024 ء) کے پہلے مہینے (جولائی) میں جاری کھاتے کو 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023ء کے مقابلے میں جولائی 2024ء کا خسارہ 78 فیصد کم رہا ۔ جولائی 2023ء میں…

رزگیر ون سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس، 153 بیرل تیل یومیہ دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ٹل بلاک رزگیر 1 میں نئی پیشرفت ہوئی جہاں سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل یومیہ دریافت کی گئی۔ رزگیر 1 میں کنویں کی کھدائی کا آغاز 9 جنوری کو کیا گیا اور اب تک کنویں کی 3 ہزار 773 میٹر تک کھدائی کی…

سیاسی و سیکورٹی صورتحال، 10 سال میں تیل اورگیس کی پیدوار میں اضافہ نہ ہوسکا

پاکستان میں 10 سال کے دوران تیل اور گیس کی طلب کے مقابلے میں پیداوار میں اضافہ نہ ہوسکا۔ پاکستان پیٹرولیم انفارمیشن سروس( پی پی آئی ایس) کے مطابق 2015 میں پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداورا 94500 بیرل تھی جو 2024 میں کم ہو کر 70500…

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری، تجارتی خسارے میں کمی کیلئے اہم قدم ہوگا، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بین الاقوامی کار کمپنی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے گرین ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہائی ٹیک برآمدات میں اضافے کا باعث ہوگا اور…