براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 808 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 872 پر بند ہوا۔
100 انڈیکس کاروباری دن میں 2105 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 40.99 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے…
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔
عالمی بینک کے مطابق…
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی اگلی…
ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا آئندہ ماہ فنانشل کلوژر
ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا فنانشل کلوژر آئندہ ماہ ہو گا، یو ایس ایگزم بینک، یو کے ایگزم بینک، عالمی بینک فنانشل کلوژر میں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق وفاق، بلوچستان، ایشیائی ترقیاتی بینک بھی فنانشل کلوژر میں شامل ہیں، عالمی شراکت…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1405 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی ششماہی رپورٹ جاری کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت پر اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں…
وفاقی وزیر بحری امور کی قازقستان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے تاجروں کیلئے پاکستان میں بہت سے مواقع موجود ہیں۔
قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امورجنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے ساتھ ہمارے…
روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 7 پیسے پر بند ہوا۔…