براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 42 ہزار 106 رہی تاہم 100 انڈیکس 960 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 931 پر بند ہوا۔ حصص بازار…

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5659…

بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کئے جانے کا امکان ہے۔ بجلی کے نرخ بڑھانے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور…

سوئی ناردرن اور سدرن کیلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری

اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔ اوگرا ترجمان کا کہنا تھا کہ گیس نرخوں میں تبدیلی کی حتمی منظوری کے لئے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی، سوئی سدرن کےلئے گیس نرخوں میں 103 روپے 95 پیسے فی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…

صدر مملکت سے بینکنگ محتسب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش کی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز نے ملاقات کی۔ بینکنگ محتسب نے صدر مملکت کو ادارے کی رپورٹ برائے سال 2024ء پیش کی، بینکنگ محتسب نے سال 2024ء میں بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا۔ بینکنگ محتسب…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کیساتھ 3 ہزار 244 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اور دس گرام…

مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اپریل میں مہنگائی کی شرح 0.3 فیصد رہی، حکومت کی جانب سے معیشت کو…

روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔…

وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی، زراعت، جنگلات اور فشریز میں 0.56 فیصد کا اضافہ ہوا۔ این اے سی کے مطابق صنعتی نمو میں 4.77 فیصد اور خدمات میں 2.91 فیصد گروتھ رہی، فصلوں کی پیداوار میں 6.82 فیصد کی کمی ہوئی۔…