براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

کوہاٹ سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، کوہاٹ میں اس کنویں کی کھدائی کا آغاز رواں سال 9جنوری کو کیا گیا تھا۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیے کے مطابق ابتدائی طورپر راضگر1 سے…

وزیر اعظم کا قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے اصلاحات کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کیلئے اصلاحات کا فیصلہ کرلیا،وزیر اعظم کی زیرِصدارت قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور اصلاحات کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا جام کمال خان،خالد مقبول…

پہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی سال کے دوران ایک ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…

قائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار نے ایس آئی ایف سی کے فیصلے کے برعکس پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کی ہدایت کردی۔ کمیٹی کا اجلاس سید حفیظ الدین کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی ارکان نے بعض گروپوں کی جانب سے…

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دے دی جس کے بعد ہر مستحق خاندان کو ماہانہ 2734 روپے کے بجائے 3650 روپے سبسڈی ملے گی۔…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 78105پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 78709 ہی۔ بازارمیں آج…

ایل این جی مہنگی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، ایل این جی کی قیمت میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا باعث بنے گا۔ او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا…

مثبت معاشی اشاریے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنمٹ کی کامیاب تکمیل ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلسل معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ (ایس ایل اے) طے پا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ…

آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور کورین پروگرام آن انٹرنیشنل ایگریکلچر نے مقامی آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم کر دیا۔ جنوبی کورین سفیر کی سربراہی میں کورین…