براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شِیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا آغاز
پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے میں اومان کو پاکستان سے کھجور کا شیرہ برآمد کیا گیا ہے۔
پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے ایکسپریس کو بتایا کہ بین…
پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً 22ارب روپے کا نقصان
پی آئی اے کو طیاروں کو مینٹس کے لیے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے 21 ارب 81 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے،انتظامیہ کو ستمبر 2023 میں معاملے سے آگاہ کیا گیا۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا…
بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے بعد انکم ٹیکس سے تنخواہ کم ہونے کا انکشاف
نئے مالی سال کے بجٹ میں بعض سرکاری افسران کی تنخواہ میں اضافے کے باوجود ٹیکس کٹوتی کے بعد تنخواہ میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔
رواں مالی سال کے بجٹ میں اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے باوجود انکم ٹیکس کی کٹوتی کے بعد بعض…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت…
قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا
قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔
سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسسز پوائنٹس…
ڈیجیٹل سروسز کے باعث ملکی ریونیوگروتھ 240 فیصد تک بڑھ گئی
ملک میں ڈیجیٹل سروسز شروع ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور ملکی ریونیو گروتھ میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے 20-2021 میں ڈیجیٹل اقدامات کیے جن سے…
رواں مالی سال اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا
نجی نیوز چینل کےمطابق رواں مالی سال 2024-25 کے دوران اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔
ذرائع کے مطابق اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے پہلی سہہ ماہی کے لیے 10 کروڑ ڈالر رواں ماہ موصول ہوں گے جوکہ تیل خریداری کے لیے…
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ مستحکم ہیں،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2439ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی…
لیبر پیداوار صلاحیت میں پاکستان خطے میں پیچھے، برآمدات میں سری لنکا بھی آگے نکل گیا
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دیوالیہ ہونے کے باوجود سری لنکا مجموعی برآمدات بڑھانے میں کامیاب رہا، سری لنکا کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 30 فیصد تک پہنچ گئیں جبکہ پاکستان کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 12 فیصد کے برابر ریکارڈ کی گئی…
مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے باعث رواں سال برآمدات متاثر ہونگی، وزیر تجارت
وفاقی وزارت تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ رواں سال کے لیے برآمدات کا ہدف اگرچہ 34 ارب ڈالر مقرر ہے لیکن پاور ٹیرف میں اضافے اور ایکسپورٹرز کے ٹیکس مسائل حل نہ ہوئے تو اس سال ملکی برآمدات متاثر ہوں گی۔
یہ بات وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے…