براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

کراچی فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے

فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے طے پاگئے۔ یہ بات ہفتے کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو زبیر موتی والا نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ فوڈ ایگری نمائش کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔…

ورلڈ بینک قرض سے اعزازیے کی ادائیگی پر پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں،ایم ڈی پیپرا

پیپرا کے ایم ڈی نے وزیراعظم آفس کو بتایا ہے کہ ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پہلے ہی پیپرا ملازمین سے متعلق متعدد شکایات کی تحقیقات کر رہی ہے جو کہ ورلڈ بینک پروجیکٹ کے قرضے سے اتھارٹی کے ملازمین کے اعزایے کی رقم کی ادائیگی سے متعلق ہیں۔…

وفاق نے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کے وعدے کی توقع نہ رکھے،مشیر خزانہ کے پی

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبے کے پیسے نہ دیے تو آئی ایم ایف سے سرپلس کا جو وعدہ کیا ہے ہم سے اس کی توقع بھی نہ رکھے۔ اس سال وفاق سے ضم اضلاع کے لیے 400 ارب ملنے چاہیے تھے لیکن اے آئی پی اور بجٹ کو ملا کر…

پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ایف بی آر سے منسلک کرنے کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کو رئیل ٹائم انٹی گریش آف ڈیٹا کے لیے ایف بی آر سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے نئے چیئرمین…

پنجاب میں 10 اور20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمت میں مزید کمی

وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کے مطابق صوبے بھر میں آٹے کے 10 اور 20 کلو گرام تھیلوں کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ لاہور میں آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کمی کی گئی ہے۔ اب 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ…

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ

کومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے۔ ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 8 کروڑ ڈالر بڑھے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت دن رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت دن رہا۔ آج اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 759 پوائنٹس اضافے سے 77 ہزار 874 پر بند ہوا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار شنکر تلریجا کے مطابق مارکیٹ کا مثبت رجحان ماڑی پیٹرولیم کے بہتر نتائج کے سبب…

سرکار اور بجلی صارف پر بوجھ کم کرنے کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: معاون خصوصی توانائی

معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح سرکار اور صارف پر بوجھ کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل ٹاسک فورس و اسٹرکچرل ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر توانائی اویس لغاری اور معاون خصوصی محمد علی نے پریس کانفرنس کرتے…