براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک بھرمیں سونے کی قیمت برقرار

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے برقرار ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2393 ڈالر فی…

یوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان

ترجمان پی آئی اے کے مطابقیکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،یوم آزادی پر پی آئی اے نے مسافروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔ یوم آزادی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو ، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر…

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لائیں گے،گورنر اسٹیٹ بینک

سید نوید قمرکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کےدوران قائمہ کمیٹی کے ارکان نے پالیسی ریٹ کو ساڑھے 19 فیصد کی سطح پر رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے…

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ادویہ کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل )ایس آئی ایف سی ( کی ایکسپورٹ فرینڈلی پالیسی کے تحت جاری کوششوں سے دوا سازی کی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہی ہے اور مالی سال2023-24 ء کے دوران ملک سے ادویات کی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 3.90 فیصد کا…

راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا

وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کردیا،راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ گزشتہ روز سونا مہنگا ہوا تھا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2393ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ…

سندھ؛ ورلڈ بینک نے سولر سسٹم کے یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کردی

عالمی بینک نے سندھ سولر سسٹم کے دو لاکھ یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کر دی۔ وزیر توانائی ناصر شاہ نے ورلڈ بینک ٹیم کو دو لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم سے متعلق بریف کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ورلڈ بینک نے سولر یونٹس کی تقسیم…

اوورسیز انوسٹرز چیمبر نے 10 برس میں 22 ارب سرمایہ کاری کی، اقتصادی سروے رپورٹ

اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے سالانہ اقتصادی سروے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمبر کے اراکین نے پاکستان میں گزشتہ 10 سال میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ او آئی سی سی آئی نے 2023کے…

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہی، وزیراعظم نجی شعبے کے متعدد…

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی…