براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے بجلی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق وفد کے اراکین کو پاورسیکٹر میں جاری…

پاکستان میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا اسے کنٹرول کرنا ہوگا،وزیر خزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے۔…

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جہاں کنویں سے یومیہ 159 بیرل تیل اور 16.4 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جا سکے گی۔ تیل و گیس کا ذخیرہ ٹل بلاک رازگیر ون کی فارمیشن کاوار گڑھ سے ملا۔ کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل اور پی…

مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز کے باوجود درآمدات میں 233فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں مقامی سطع پر موبائل فون سیٹ کی مینوفیکچرنگ کے باوجود گزشتہ مالی سال 2023-24 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 233 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2023-24…

کےالیکٹرک نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی

کے الیکٹرک نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 دن کی توسیع کی ہے جب کہ لیٹ پیمنٹ سرچارج کے ساتھ اپنے بل جمع کرنے والوں کو اگلے مہینے…

سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں

سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں،صرف طویل مدتی کنٹریکٹ کے تحت ایل این جی امپورٹ کی جارہی ہے۔ وزارت انرجی کے ذرائع کے مطابق گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال…

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے جب کہ پاکستان کو اب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کی کمی

کراچی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2417ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 256500روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح…

پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کوباضابطہ طورپرپاکستانی قرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ وزیراعظم سے چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کی دعوت…

دوست عرب ممالک کا پاکستان کی حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وست عرب ممالک نے سیف ڈیپازٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر شامل ہیں، متحدہ عرب امارات نے منافع…