براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
جب پی ایس ایکس میں 286 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کے ایس ای 100…
وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمدکیلئے ٹاسک فورس قائم کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کےچیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کےکو چیئرمین ہوں گے جب کہ…
بلوچستان، راستوں کی بندش ، پیٹرول کی قلت، ایرانی پیٹرول 550 روپے لیٹر ملنے لگا
بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔
کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے جس سے…
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے…
جولائی میں سیمنٹ کی فروخت 6 فیصد سے زائد کم رہی
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔
سیمنٹ مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت…
پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش
وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی دستاویزات پیش کی گئیں۔
دستاویزات کے مطابق پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی، پیپلز پارٹی کی حکومت نے 2008 سے…
کابینہ نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی
کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔
نجکاری کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دیگر ایس او ایز کو شامل کرنے کا فیصلہ درجہ بندی کی تکمیل کے…
ڈنمارک کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
پاکستانی بندر گاہوں پر ڈنمارک کی جانب سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے صحافیوں کو اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا کہ ڈنمارک پاکستانی بندرگاہوں کو ڈیولپ کرنے کے لیے…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2443ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24 قیراط کے…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 24 میں ایک لاکھ 26 ہزار 893 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے گئے جس کے بعد روشن ڈیجیٹل…