براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی گاڑیوں کی برآمد شروع کردی

وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد پاک سوزوکی کے مقامی سپلائرز کے نیٹ ورک کو وسعت دینا اور مقامی سپلائی چین مینجمنٹ کے ذریعے کارکردگی کو بڑھانا اور اخراجات کو کم کرنا ہے۔ ٹویوٹا کے بعد…

کابینہ نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی

کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دیگر ایس او ایز کو شامل کرنے کا فیصلہ درجہ بندی کی تکمیل کے…

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے قیمت میں اضافےکے باوجود مزید چینی برآمدکرنےکی سفارش کردی

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ریٹیل قیمت میں اضافےکے باوجود مزید چینی برآمد کرنےکی سفارش کردی۔ شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی برائے مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ریٹیل قیمت میں…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اس اضافے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 146 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 740 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 645 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 27 کروڑ 89 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر278 روپے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو ادا کی گئی سود کی رقم پاکستانی کرنسی میں 1000 ارب سے زائد بنتی ہے۔ دستاویز کے…

پاکستان میں تیار شدہ ٹویوٹا گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا آغاز

پاکستان میں تیار کی گئی ٹویوٹا گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، اس حوالے سے انڈس موٹرز کمپنی کے پلانٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے جن…

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں ،وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معیشت سےمتعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں جب کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف…

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مقرر کردہ محصولات کے ہدف 656 ارب روپے کے مقابلے میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع…